تھپکی پیار کی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تھپکی پیار کی ایک بھارتی ہندی ڈراما ہے، جو کلرز ٹیلی ویژن پر نشر ہوا ڈراما 25 مئی 2015ء کو شُروع ہوا اور 14 جولائی 2017ء کو آخری قسط نشر ہوئی۔ ڈرامے میں مرکزی کردار جگیسا سنگھ اور منش گوپلانی نے ادا کیا۔[1]

پاکستان میں یہ ڈراما فلمازیا چینل پر دکھایا گیا ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Jigyasa & Manish's Thapki Pyar Ki Completes 600 Episodes; Check Out The Upcoming Twist On The Show" 
  2. "Pemra enforces blanket ban on Indian content in Pakistan"۔ DAWN۔ 19 October 2016