تھیلما میکنزی
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | تھیلما نارما میریل میکینزی | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 6 اپریل 1915 | ||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | وکٹ کیپر | ||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | |||||||||||||||||||||||||||
واحد ٹیسٹ (کیپ 28) | 20 مارچ 1948 بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو |
تھیلما نارما میریل میکنزی (پیدائش : 6 اپریل 1915ء) آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایک سابق خاتون ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی ہیں[1]وہ والراوانگ، نیو ساؤتھ ویلز میں پیدا ہوئیں۔ میک کینزی نے 1948ء میں آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے ایک ٹیسٹ کھیلا[2] لیکن انھوں نے بیٹنگ یا گیند بازی نہیں کی۔ وہ دورہ انگلینڈ کی ٹیم کے خلاف بھی کھیلتی تھی اور ریاستی کھیلوں میں نیو ساؤتھ ویلز کی باقاعدہ وکٹ کیپر تھی۔ وہ آنندلے کرکٹ کلب کے لیے کھیلتی تھی اور ایک دندان ساز کے لیے کام کرتی تھی[3] وہ اس وقت طویل العمر بقید حیات خاتون ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی ہیں جن کی عمر اس وقت 107 سال 95 دن تک تجاوز کر چکی ہیں جبکہ طویل العمر خاتون ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی کا اعزاز انگلستان کی خاتون کھلاڑی ایلین ایش کے پاس ہے جو 30 دسمبر 1911ء کو پیدا ہوئیں جبکہ ان کا انتقال 3 دسمبر 2021ء کو 110 سال 34 دن کی عمر میں ہوا تھا ان کی وفات کے بعد اب تھلیما میکنزی (مرد اور عورت) دونوں طرح کے کرکٹ کھلاڑی میں سب سے طویل العمر کھلاڑی کا اعزاز رکھتی ہیں [4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- خواتین کی کرکٹ
- خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ
- آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم
- آسٹریلیا خواتین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://en.wikipedia.org/wiki/Thelma_McKenzie#cite_note-ESPNcricinfo_-_Thelma_McKenzie_-_Australia-2
- ↑ https://en.wikipedia.org/wiki/Thelma_McKenzie#cite_note-CricketArchive_-_Thelma_McKenzie-1
- ↑ https://en.wikipedia.org/wiki/Thelma_McKenzie#cite_note-3
- ↑ https://en.wikipedia.org/wiki/Thelma_McKenzie#cite_note-4