تیزیال راجپوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تیزیال کون ہیں۔تیزیال دراصل راجا کھکھہ خان کی ہی اولاد ہیں۔ تو آج یہاں مصدقہ حوالے کے ساتھ، تیزیال گوت کے بارے میں . تیزیال راجپوت، راجا مل کے بیٹے، راجا کھکھ کی نسل میں سے ہیں۔ راجا مل سے راجا تیز خان ( مورثِ اعلٰی تیزیال گوت ) تک کا شجرہ کچھ اس طرح سے ہے : راجا مل ← راجا کھکھ ← راجا منگی خان ← راجا شیر علی خان ← راجا پنجو خان ← راجا فیروز خان ← راجا ڈھونڈا خان عرف تیز خان . اگر اس پوسٹ کا مکمل مطالعہ کیا جے تو اس سے یہ ثابت ہو جاتا ہے کہ ہر تیزیال راجپوت اصل میں کھکھ راجپوت ہے تو پھر تیزیال اور کھکھ دونوں جنجوعہ بھی ہوئے . راجا کھکھ کون تھے؟ ان کی اولاد کتنی تھی؟ ان کی اولاد کہاں کہاں آباد ہے؟ تیزیال کون ہیں؟ تیزیال گوت کا نام کس طرح پڑا؟ کن کن علاقوں میں میں آباد ہے؟ یہ سب کچھ جاننے کے لیے مزید تاریخی حوالہ جات کے ساتھ ترمیم کی جاتی رہے گی۔ [1][2]

  1. حوالہ : کتاب کا نام : " تاریخ راجپوت جنجوعہ " جلد اول، تالیف : راجا محمّد انور خان جنجوعہ . صفحات 239 تا 250دبیز متن
  2. https://web.facebook.com/manjrajputhistory/posts/1695320917400403?_rdc=1&_rdr