جابر بن محمد الثانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شیخ جابر بن محمد الثانی (عربی: جابر بن محمد الثاني) (1878-1934) قطر کے شاہی خاندان الثانی کے ایک رکن تھے۔

ان کی اولاد میں تین بیٹے محمد بن جابر الثانی، جاسم بن جابر اور علی بن جابر تھے۔ شیخ جابر کا 1934ء کی بحرین میں انتقال ہوا۔

==بیرونی روابط==* خاندان الثانی