مندرجات کا رخ کریں

جارج والیس (نیوزی لینڈ کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جارج والیس
ذاتی معلومات
مکمل نامجارج فریڈرک والیس
پیدائش31 جولائی 1913(1913-07-31)
آکلینڈ، نیوزی لینڈ
وفات19 ستمبر 1997(1997-90-19) (عمر  84 سال)
آکلینڈ، نیوزی لینڈ
تعلقاتمرو والیس (بھائی)
گریگوری والیس (بھتیجا)
ریان فاکس (بھتیجا)
ماخذ: کرک انفو، 25 جون 2016ء

جارج فریڈرک والیس (پیدائش:31 جولائی 1913ء)|وفات:19 ستمبر 1997ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی تھےانھوں نے 1936ء اور 1946ء کے درمیان آکلینڈ کے لیے چھ فرسٹ کلاس میچ کھیلے [1] ان کا چھوٹا بھائی نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی میرو والیس تھا۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "George Wallace"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-25