جامعہ اسلامیہ گلزار حبیب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جامعہ اسلامیہ گلزار حبیب اہل سنت والجماعت مسلک حنفی بریلوی کے بڑے مدارس میں شمار ہوتا پورا نام جامعہ اسلامیہ گلزار حبیب ( ٹرسٹ ) ڈولی کھاتہ، سولجر بازار، کراچی ہے۔

تعارف[ترمیم]

جامعہ اسلامیہ گلزار حبیب کی بنیاد مشہور عالم دین، مولانا محمد شفیع اوکاڑوی نے رکھی۔ ادارہ اپنے قیام سے اب تک تعلیمی و تدریسی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ یہاں ہر سال دورہ تفسیر قرآن کل پاکستان سطح پر منعقد کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ دین اسلام کی تبلیغ ونشر و اشاعت کے سلسلے میں شاندار اجتماعات منعقد ہوتے رہتے ہیں۔ اس کا تعلیمی الحاق الحاق تنظیم المدارس پاکستان سے ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. روئداد جامعہ اسلامیہ ( مولانا محمد شفیع اوکاڑوی) ص 6، کراچی 1982ء