جامعہ اشرفیہ مبارک پور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کام جاری

جامعہ اشرفیہ مبارک پور بھارت کے شمالی ریاست اُتر پردیس کے ضلع اعظم گڑھ میں واقع ایک دینی مدرسہ کا نام ہے۔ یہ حنفی مسلک پر کام کرتا ہے۔اس مدرسہ میں عالم ، فاضل، مولوی،حافظ اور قاری کی تعلیم دی جاتی ہے۔ اس مدرسے میں 11 ہزار طلیہ دینی و عصری تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ یہ اہل سنت وجماعت کا ہند میں سب سے بڑا مدرسہ ہے، جو سنہ 1899ء میں قائم ہوا تھا۔