جامعہ غوثیہ سکھر
Appearance
جامعہ غوثیہ رضویہ سکھر سندھ
یہ سکھرسندھ میں ایک بڑی دینی درسگاہ ہے جو تقریباً نصف صدی سے تعلیم کی ترویج میں رواں دواں ہے
یہ درسگاہ تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے ساتھ ملحق ہے مکمل نام جامعہ غوثیہ رضویہ محلہ باغ حیات علی شاہ، مومن گلی سکھر سندھ جس کے مہتمم و ناظم اعلیٰ مفتی محمدابراھیم قادری ہیں۔[1]