جامعہ نعیمیہ کراچی
Jump to navigation
Jump to search
جامعہ نعیمیہ کراچی سندھ میں اہلسنت کی عظیم درسگاہ ہے۔ اس کا پورا نام دار العلوم نعیمیہ (ٹرسٹ) صادق منزل بس اسٹاپ نمبر 10 لیا قت آباد ،کراچی ہے یہ تنظیم المدارس اہل سنت سے ملحق ہے جامعہ نعمیہ کراچی اہل سنت کی ایک مرکزی دینی درس گاہ جس کے بانی مفتی منیب الرحمٰن ہیں اس کا آغاز یکم محرم الحرام 1401ھ بمطابق 11 نومبر 1980ء کو ہوا۔[1]