جامع الرموز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جامع الرموز کا پورا نام جامع الرموز فی شرح النقایہ ہے اور اسے جامع الرموز وحواشی البحرين على مختصر الوقایہ بھی کہا جاتا ہے۔
اس کے مؤلف: محمد بن حسام الدين القسہتانی ہیں جن کا پورا نام شمس الدین محمد بن حسام الدین خراسانی القہستانى حنفی ہے۔
مصنف کی نسبت قہستان پہاڑی علاقہ کی طرف ہے جو خراسان کے جنوب مین واقع ہے ان کی وفات بخارا میں 962ھ یا 950ھ میں ہوئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اكتفاء القنوع بما ہو مطبوع، مؤلف: ادوارد كرنيليوس فانديك ناشر: مطبعہ التأليف (الہلال) مصر