جاموٹ حاجی خان چاچڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جاموٹ حاجی خان چاچڑ،سندھی مورخ و محقق ہیں۔ ان کا تعلق کندھ کوٹ (ضلع کشمور) سے ہے، سندھی قوم کی تاریخ پر قابل قدر کام کیا ہے، وہ ہر سندھی کو حضرت نوح کے پوتے حضرت سندھ کی اولاد سمجھتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]