ذاکر حسین شقدار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جاکر حسین سکدار سے رجوع مکرر)
ذاکر حسین شقدار
معلومات شخصیت
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاکر حسین شقدار ، آسام سے ایک بنگالی سیاست دان ہیں۔ [1] [2] وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رکن ہیں۔ وہ ایک ایم ایل اے ہیں، جو 2016ء کے آسام ریاستی اسمبلی انتخابات میں سروکھیتری (ودھان سبھا حلقہ) سے منتخب ہوئے ہیں۔ [3] [4] 2021ء کے اسمبلی الیکشن میں وہ اسی حلقہ سے دوبارہ منتخب ہوئے تھے۔ [5] [6]

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

وہ بارپیٹا کے کایاکوچی کے کوریہا گاؤں میں پیدا ہوئے۔ [7] انھوں نے 1996ء میں کایاکوچی ایچ ایس اسکول سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ [8] 2000ء میں اس نے کایاکوچی ایچ ایس اسکول سے ہائر سیکنڈری مکمل کی۔ انھوں نے 2014ء میں نبا جیوتی کالج، کالگچھیا سے گریجویشن مکمل کیا۔ [9] [10]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of India"۔ affidavit.eci.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2021 
  2. "Jakir Hussain Sikdar Assam Assembly Election Results Live, Candidates News, Videos, Photos"۔ News18۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2021 
  3. "Sarukhetri Election Result 2021 LIVE: Jakir Hussain Sikdar of Congress defeats Asom Gana Parishad's Kalpana Patowary"۔ www.cnbctv18.com (بزبان انگریزی)۔ 2021-05-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2021 
  4. India com News Desk (2021-05-02)۔ "Sarukhetri Assembly Constituency Result LIVE: Congress' Jakir Hussain Sikdar is Leading from this Seat"۔ India News, Breaking News India.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2021 
  5. "Jakir Hussain Sikdar Election Results 2021: News, Votes, Results of Assam Assembly"۔ NDTV.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2021 
  6. Business Standard۔ "Sarukhetri Election Result 2021: Sarukhetri Assembly Election 2021 Results Sarukhetri Vidhan Sabha MLA Result"۔ www.business-standard.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2021 
  7. "Sarukhetri, Assam Assembly election result 2021"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2021 
  8. A. B. P. Live۔ "Sarukhetri Election Results 2021 LIVE, Vote Counting, Leading, Trailing, Winners Assam Sarukhetri Constituency Election News LIVE"۔ news.abplive.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2021 
  9. Sentinel Digital Desk (2021-03-30)۔ "Jakir Hussain Sikdar from Sarukhetri: Early Life, Controversy & Political Career - Sentinelassam"۔ www.sentinelassam.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2021 
  10. "Assam Election Result 2021 Sarukhetri Assembly Constituency: Jakir Hussain Sikdar Defeats Kalpana Patowary, Manik Chandra Bora"۔ Moneycontrol (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2021