جبلیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

Innatism

یہ فلسفیانہ نظریہ کہ خیالات و اصول پیدائش کے وقت ہی ذہن میں موجود رہتے ہیں۔ یہ جبلی خیالات یا تو اپنی مکمل شکل میں ہوتے ہیں یا پھر انہیں مکمل ہونے میں تھوڑے سے اضافی تجربے کی ضرورت رہتی ہے۔ ان جبلی خیالات یا اصولوں کو ’’دائمیہ ‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ ڈیکارٹ اس نظریے کا پیش رو تھا۔مشہور انگریز فلسفیلاک نے اس نظریے کی مخالفت کی ہے۔