جدلیاتی مادیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

(Dialectic Materialism) جدلیاتی مادیت کارل مارکس فریڈرک اینگلز کا یہ جدلیاتی طریق، بنیادی طور پر ھیگل سے مختلف نہیں بلکہ نظری طور پر اس کا معکوس ہے۔ یعنی ھیگل کے نزدیک ’’تصور‘‘ ہی حقیقت ہے، جبکہ مارکس کے مطابق تصور بذات خود کوئی شے نہیں، بجز اس کے کہ وہ بھی مادہ ہی ہے۔ جب مادہ، انسانی دماغ میں متصور ہوجاتا ہے تو ذہن یا نفس کی صورت اختیار کرلیتا ہے۔


بیرونی روابط[ترمیم]

http://ptb.sunhost.be/marx2mao/Stalin/DHM38.html

http://www.marxists.org/archive/pannekoe/materialism/index.htm

http://ptb.sunhost.be/marx2mao/Lenin/QD15.html

http://www.ditext.com/runes/index.html

http://plato.stanford.edu/contents.html