جراف ریڈار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جراف ریڈار اور آر بی ایس 70 میزائل سسٹم 40 کلومیٹر دُور دشمن کے جہاز کی پیشگی اطلاع دینے کے ساتھ ساتھ ریڈار کی مدد سے اپنا میزائل چھوڑتا ہے اور لڑاکا جہاز کے میزائل چھوڑنے سے بھی پہلے اپنے ہدف کو نشانہ بناتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ بکتر بند پر نصب ڈی ڈبلیو 18 میزائل، ایف ایم 90 ویپن سسٹم لڑاکا طیاروں، کروز میزائل آرمرڈ ہیلی کاپٹر مار گرانے اور ایف ایم 90، ایل وائی ویپن سسٹم ریڈی ٹو فائر جدید جنگی جہاز اور یو اے وی کو مار گرانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔