جرمانس اول قسطنطنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جرمانس اول قسطنطنی
Patriarch Germanus I of Constantinople.jpg
قسطنطنیہ کا بطریق جرمانس اول
وفات740
تہوار12 مئی

جرمانس اول قسطنطنی یا قسطنطنیہ کا جرمانس اول (انگریزی: Germanus I of Constantinople)۔ 715ء سے 730ء تک قسطنطنیہ کے بطریق تھے۔ ان کو رومن کیتھولک اور راسخ الاعتقاد کلیسیاؤں میں ایک ”مقدس“ مانا جاتا ہے، ان کا یوم تہوار ہر سال 12 مئی کو منایا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. (یونانی میں) Ὁ Ἅγιος Γερμανὸς Πατριάρχης Κωνσταντινουπόλεως۔ 12 Μαΐου۔ ΜΕΓΑΣ ΣΥΝΑΞΑΡΙΣΤΗΣ۔