جزیرہ اوکیناوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
جزیرہ اوکیناوا
Okinawa Island-ISS042.jpg 

Map of Okinawa Island 02.svg 

مقام
متناسقات 26°29′00″N 127°57′00″E / 26.483333333333°N 127.95°E / 26.483333333333; 127.95  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
مجموعۂ جزائر جزائر ریوکیو،جزائر اوکیناوا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جز بہ (P361) ویکی ڈیٹا پر
رقبہ (كم²) 1206.98 مربع کلومیٹر[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
حکومت
ریاست Flag of Japan.svg جاپان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت+09:00  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر

جزیرہ اوکیناوا (Okinawa Island) (جاپانی: 沖縄本島؛ اوکیناویائی: ウチナー) جاپان کے جزائر اوکیناوا اور جزائر ریوکیو کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ جزیرے کا رقبہ 1،201.03 مربع کلومیٹر (463.72 مربع میل) ہے۔ اوکیناوا پریفیکچر کا دار الحکومت ناہا شہر جزیرہ اوکیناوا میں واقع ہے۔ اوکیناوا اپنے اوکیناوای فنون حربی کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

اوکیناوای فنون حربی

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. 平成28年全国都道府県市区町村別面積調 島面積 — مدیر: Geospatial Information Authority of Japan