جزیرہ بیکینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جزیرہ بیکینی
Bikini Atoll

Pikinni Atoll
مرجانی جزیرہ
جزیرہ بیکینی
جزیرہ بیکینی
جزیرہ بیکینی Bikini Atoll
پرچم
جزائر مارشل کا نقشہ مع جزیرہ بیکینی
جزائر مارشل کا نقشہ مع جزیرہ بیکینی
جزیرہ بیکینی کا نقشہ
جزیرہ بیکینی کا نقشہ
ملک جمہوریہ جزائر مارشل
رقبہ
 • زمینی 6 کلو میٹر2 (2.3 مربع میل)
آبادی
 • کل 4-6 نگران [1]
  میں منتقل 1948.
سرکاری نام: جزیرہ بیکینی جوہری تجربہ mqam
قسم: ثقافتی
معیار اصول: iv, vi
نامزد: 2010 (34 واں اجلاس)
رقم حوالہ: 1339
ریاستی پارٹی: جزائر مارشل
علاقہ: ایشیا بحر الکاہل
Bikini is located in بحر الکاہل
Bikini
Bikini
بحر الکاہل میں جزیرہ بیکینی کا محل وقوع

جزیرہ بیکینی (Bikini Atoll) (مارشالی: Pikinni) جزائر مارشل کا ایک جزیرہ ہے جو 1946ء سے 1958ء کے درمیان ریاست ہائے متحدہ امریکہ 23 جوہری ہتھیاروں کے تجربہ کی مقام تھا۔

اشتقاقیات[ترمیم]

جزیرے کا انگریزی نام جومن مستعمر نام بیکینی سے ہے جو اسے اس وقت دیا گیا تھا جب یہ جرمن نیو گنی کا حصہ تھا۔ جرمن نام مارشیلائی نام پیکینی (Pikinni) سے اخذ کیا گیا ہے جس میں پک (Pik) کے معنی "سطح" اور نی (Ni) کے معنی "ناریل" کے ہیں، یعنی ناریل کی سطح۔[2]

زنانہ لباس تیراکی کا بیکینی کا نام اسی جزیرے سے ماخوذ ہے۔ گو کہ دو حصہ لباس تیراکی عرصہ سے استعمال ہو رہا تھا لیکن جدید طرز کے ساتھ سب سے پہلے 5 جولائی، 1946ء یہ پیرس میں عوامی توجہ کا باعث بنا۔[3] فرانسیسی میکینکل انجنیئر لوئس ریارڈ (Louis Réard) نے بحر الکاہل میں واقع جزیرہ بیکینی کے نام زنانہ لباس تیراکی بیکینی متعارف کرایا جہاں چار روز قبل ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے اپنے پہلے امن وقت میں جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کیا تھا۔[4][5][6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Borrett, Lloyd (March 2013). "Diving the Nuclear Ghost Fleet at Bikini Atoll". Retrieved 20 August 2013
  2. Marshallese-English Dictionary-Place Name Index". Retrieved 8 August 2013
  3. Westcott, Kathryn (5 June 2006). "The Bikini: Not a brief affair". BBC News. Retrieved 17 September 2008
  4. "Bikini Introduced"۔ A&E Television Networks۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2008۔
  5. Paula Cocozza۔ "A little piece of history"۔ The Guardian۔ UK۔ مورخہ 27 ستمبر 2008 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2008۔
  6. "Anatomy of an A-Bomb Test, 1946"۔ Time Magazine۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2012۔ In July 1946, the United States conducted two atomic tests at Bikini Atoll in the Pacific.