جعفر آغا مدرسہ

متناسقات: 41°00′35″N 28°58′44″E / 41.00964°N 28.97883°E / 41.00964; 28.97883
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جعفر آغا مدرسہ
جعفر آغا مدرسہ کا صحن
بنیادی معلومات
متناسقات41°00′35″N 28°58′44″E / 41.00964°N 28.97883°E / 41.00964; 28.97883
مذہبی انتساباسلام
ملکترکیہ
حیثیتسیاحوں کا مرکز
تعمیراتی تفصیلات
معمارمعمار سنان
نوعیتِ تعمیرمدرسہ
طرز تعمیراسلامی
سنہ تکمیل1559

مدرسہ جعفر آغا [1] ( ترکی زبان: Caferağa Medresesi ) ایک سابقہ مدرسہ ہے جو آیا صوفیہ کے ساتھ استنبول، ترکی میں واقعہ ہے۔ اسے سلطان سلیمان کے دور میں جعفر آغا کے حکم پر معمار سنان نے 1559 میں تعمیر کیا۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Cafer Aga Madrasa Restoration"۔ Archnet۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2020 
  2. "Türk Kültürüne Hizmet Vakfı"۔ TKHV.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016