جلوہ گاہ (نعتیہ مجموعہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جلوہ گاہ حافظ محمد [[مظہر الدین مظہر]،جنہیں حسان العصر کہا جاتا ہے، کا نعتیہ مجموعہ کلام ہے
حافظ مظہر الدین کے تین نعتیہ مجموعے تجلیات، باب جبریل اور جلوہ گاہ ان کی زندگی میں چھپے اور چوتھا میزاب، پانچواں نشانِ راہ ، چھٹواں نور و نار کے نام سے بعد از وفات شائع ہوئے۔ یہ کتاب حریم ادب سید پور روڈ راولپنڈی سے شائع ہوئی ہے جلوہ گاہ 224 صفحات پر مشتمل ہے اسی جلوہ گاہ کی نعت ہے جس کا یہ شعر ہے

سر میرا ہو تیرا آستاں ہویوں درد کی داستاں بیاں ہو

حوالہ جات[ترمیم]