جمعہ
ظاہری ہیئت
جمعہ اسلامی حساب سے ہفتے کاساتواں دن، يورپی و امريکی حساب سے پانچواں اور يہودی اور قديم مصری حساب سے چھٹا دن ہے۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِىُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ بْنِ الْمُهَاجِرِ قَالاَ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ح وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- يَقُولُ « إِذَا أَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يَأْتِىَ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ ».
حدیث نبویؐ حضرت عبد اللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کوئی جمعہ (کی نماز) کے لیے آئے تو اسے چاہیے کہ غسل کرے۔
اسلام میں جمعہ کی اہمیت
[ترمیم]دین اسلام میں جمعہ کو سید الایام یعنی دنوں کا سردار کہا گیا ہے۔ اس لیے مسلمانوں کے ہاں اس کو جمعۃ المبارک بھی کہا اور لکھا جاتا ہے۔
| ہفتہ کے دن |
|---|
| اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ |
| ویکی ذخائر پر جمعہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |