جمعہ والا (گاؤں)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جمعہ والہ (In English:Jumma Wala) جمعہ والہ ملک پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر ملتان کا ایک گاؤں ہے۔ اس گاؤں کی آبادی لگ بھگ ایک ہزار پانچ سو ہے۔ یہ گاؤں ملتان-فیصل آباد موٹروے کے پاس دنیا پور روڈ پر واقع ہے۔