جنات ہیں پیچھے(ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنات ہیں پیچھے س۔ن۔مخمور کا لکھا گیا ایک خوفناک

اور سسپینس سے بھرپور ناول ہے

س۔ن۔مخمور نے انتہائی زبردست طریقے سے ایسا ناول لکھا ہے کہ اس ناول کو پڑھتے ہی قاری اس ناول کے سحر میں جھکڑ جاتا ہے۔

اس ناول میں س۔ن۔مخمور نے کمال مہارت سے کام لیا۔اور ایک عمدہ ناول لکھا ۔