جنتا پارٹی (سیکولر)
Appearance
مخفف | JP(S) |
---|---|
بانی | راج نارائن |
تاسیس | جولائی, 1979 |
تقسیم از | جنتا پارٹی |
ضم در | جنتا دل |
جانشین | لوک دل |
جنتا پارٹی (انگریزی: Janata Party) ایک بھارتی سیاسی جماعت تھی جس کی بنیاد راج نارائن نے جولائی 1979ء میں رکھی تھی۔ 16 جولائی 1979ء کو چرن سنگھ نے اس کی قیادت سنبھالی اور 28 جولائی 1979ء کو انڈین نیشنل کانگریس کی حمایت سے بھارت کے وزیر اعظم بنے۔ حمایت واپس لینے کے بعد 20 اگست 1979ء کو استعفا دے دیا۔