جنرل ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ ایئرپورٹس اتھارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنرل ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ ایئرپورٹس اتھارٹی
مخفف DHMİ
ملک ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر انقرہ, ترکیہ
تاریخ تاسیس مئی 20، 1933؛ 90 سال قبل (1933-05-20)
قسم سرکاری تنظیم
ڈائریکٹر جنرل حسین کیسکن
جدی تنظیم وزارت نقل و حمل اور ہیکل اساسی (ترکی)
باضابطہ ویب سائٹ www.dhmi.gov.tr


جنرل ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ ایئرپورٹس اتھارٹی (انگریزی: General Directorate of State Airports Authority) (ترکی زبان: Devlet Hava Meydanları İşletmesi Genel Müdürlüğü) ترکیہ میں ہوائی اڈوں کے کام کرنے اور ترکیہ کی فضائی حدود میں ہوائی ٹریفک کے ضابطے اور نگرانی کی ذمہ دار ترک حکومت کی اتھارٹی ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. DHMİ۔ "Devlet Hava Meydanları İşletmesi Genel Müdürlüğü"۔ www.dhmi.gov.tr۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2018