جنریشن ایکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جنریشن ایکس (انگریزی: Generation X) اُن لوگوں کو کہا جاتا ہے جو 1960ء کی دہائی کے وسط اور 1980ء کی دہائی کے شروع میں پیدا ہوئےہوں۔وہ لوگ جو جنہوں نے وی سی آر سے سی ڈی پھر انٹر نيٹ آڈيو کيسٹ سے يو ايس بی بليک اينڈ وائيٹ سے رنگين ٹی وی پھر سمارٹ ٹی وی ڈائل گھما کر فون سے سمارٹ فونز تک کا سفر ديکھا اس ايکس نسل نے سب سے زيادہ تبديلياں ديکھی يہ بہت ناياب نسل کے لوگ ہيں

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]