جنگلانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنگلانی بلوچ قوم کا تاریخی پس منظر قدیم زمانے سے ہے جب یہ کچھ نامور سرداروں کی زیر نگرانی میں رہتے تھے۔ سردار جنگلانی خان اس قوم کے پہلے سردار تھے جنھوں نے اپنی قوم کی بہادری اور تاریخ کی خدمات کیں۔ ان کے بعد ان کے بیٹے، سردار خان جنگلانی بلوچ نے بھی اپنے باپ کی طرح اپنی قوم کی خدمات کیں۔ اور ان کے بعد یہ قوم شروع ہوتے ہی ختم ہو گئی کچھ عرصہ بعد جنگلانی بلوچ خان کی شاخ میں سے حضور بخش خان جنگلانی بلوچ، جھنگ کے شہر میں پیدا ہوئے جس کا بلمعروف نام حضورا غہلا رہا، کچھ عرصے کے بعد وہ پنجاب کے شہر ضلع رحیم یار خان تحصیل خانپور میں کٹورا میں ہجرت کر گئے اور معروف سردار تھے جنھوں نے اپنے عہد میں اپنی قوم کی بہتری کے لیے محنت کی۔ ان کے بعد ان کے چاچازاد بھائی دلدار خان سردار بنے جنھوں نے بھی اپنی قوم کے لیے خدمات کیں۔

دلدار خان کی وفات کے بعد، ان کے بیٹے حاجی عبدلعزیز جنگلانی بلوچ عرف حاجی کٹہ سردار بنے جنھوں نے اپنے باپ کی طرح اپنی قوم کی خدمات کیں۔ ان کی وفات 2/8/2014 کو ہوئی۔ ان کے بعد ان کے بیٹے وارث خان جنگلانی بلوچ قوم کے آخری سردار ہیں جو جنوبی پنجاب کے شہر ضلع رحیم یار خان تحصیل خانپور میں موجود ہیں۔ جو ایک ذہین اعلیٰ اخلاق کے مالک اور بہت ہی برے مہمان نواز ہیں آپ سادگی پسند انسان ہیں اور اسی وجہ سے یہ خانپور کی مشہور شخصیات ہیں