جنگ میراثون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جنگِ میراثون  490 قبل مسیح کے دوران، یونان پر پہلے  فارسی حملے  کے دوران لڑی گئی۔ یہ اتھینیہ اور پلاطی کے شہریوں،اورفارس کے راجا داتی اور آرتفرنیس کے درمیان لٹری گئی۔ یہ راجا داریوس اول کی طرف سے یونان پر پہلے ناکام حملہ کے بعد ہوئی۔