جوائے پارٹریج
Appearance
جوائے پارٹریج | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | سنہ 1899ء لنڈرج |
تاریخ وفات | 27 اپریل 1947ء (47–48 سال) |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
انگلستان قومی کرکٹ ٹیم (1934–1935) | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
جوائے ایولین پارٹریج (پیدائش: 28 مارچ 1899ء)|(وفات:27 اپریل 1947ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھی جو دائیں ہاتھ کی بلے باز اور دائیں ہاتھ کی سلو گیند بازی کرتی تھی۔ وہ 1934ء اور 1935ء کے درمیان میں انگلینڈ کے لیے چار ٹیسٹ میچوں میں نظر آئی۔ اس نے تاریخ میں خواتین کے پہلے چار ٹیسٹ میچ کھیلے، اس کی بہترین کارکردگی آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سامنے آئی، جب اس کے 6/96 نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے ایشز جیتنے میں مدد دی۔ اس نے بکنگہم شائر کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ [1][2]
انتقال
[ترمیم]ان کا انتقال 27 اپریل 1947ء کو ہائی وائی کامبی، بکنگھم شائر، انگلینڈ میں 47 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Player Profile: Joy Partridge"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021
- ↑ "Player Profile: Joy Partridge"۔ کرکٹ آرکیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021