جوڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

C. E. M. Joad

پیدائش: 1891ء

انتقال: 1953ء

انگریز فلسفی ۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ 1930ء میں لندن کے ایک کالج میں شعبہ فلسفہ کا صدر مقرر ہوا۔ فلسفہ و منطق پر متعدد کتب کا مصنف ہے۔