جڑواں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
جڑواں بہنیں

جڑواں ایک ہی حمل سے پیدا ہونے والی اولاد ہوتے ہیں۔[1] عام طور پر ایسے دو افراد کو کہا جاتا ہے جو ایک ہی دن پیدا ہوئے ہوں۔ ایسے افراد کی شکلیں بھی عموماً ملتی جلتی ہوتی ہیں۔ دو اکٹھے ہوئے شہروں کو بھی جڑواں کہا جاتا ہے جیسے راولپنڈی اسلام آباد۔

اعداد وشمار[ترمیم]

امریکہ میں جڑواں بچوں کی شرحِ پیدائش 1000 میں سے تقریباً 33 پیدائشیں جڑواں افراد کی ہوتی ہیں۔[2]

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. MedicineNet > Definition of Twin Last Editorial Review: 6/19/2000
  2. Martin, Joyce A.; Hamilton, Brady E.; Osterman, Michelle J.K. "Three Decades of Twin Births in the United States, 1980–2009" [1], National Center for Health Statistics Data Brief, No. 80, January 2012