مندرجات کا رخ کریں

جھادہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جھادہ (JHADA) گاوںتحصیل بھیرہ ضلع سرگودھا کا ایک گاؤں ہیں۔ جھادہ کی کل آبادی 3000 ہزار سے 4000 ہزار تک ہیں جھادہ گاؤں میں اکثریت پنجوتھہ فیملی کی ہیں جھادہ گاؤں میں زیادہ تر لوگ زمیندارہ کرتے ہیں جھادہ گاؤں میں  فلاحی کاموں کے لے ایک کمیٹی بھی ہیں جس کا نام جھادہ ویلفئیر کمیٹی ہیں جھادہ ایک خوبصورت گاؤں ہیں ہر جگہ سبزا ہی سبزا ہیں۔