مندرجات کا رخ کریں

جیسپر قومی پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیسپر قومی پارک
جیسپر قومی پارک میں اتھاباسکا گلیشیئر
مقامالبرٹا، کینیڈا
رقبہ10,878 کلومیٹر2 (4,200 مربع میل)
زائرین1,672,497[1] (in 2020)
ویب سائٹparks.canada.ca/pn-np/ab/jasper،%20https://parcs.canada.ca/pn-np/ab/jasper

جیسپر قومی پارک البرٹا، کینیڈا میں البرٹا کے راکی ماؤنٹینز کے اندر سب سے بڑا قومی پارک ہے، جو 11000 مربع کلومیٹر (4200 مربع میل) کی رقبے پر محیط ہے۔ یہ سنہ 1907ء میں جیسپر فاریسٹ پارک کے طور پر قائم کیا گیا تھا، سنہ 1930ء میں اس کا نام بدل کر قومی پارک رکھا گیا تھا اور سنہ 1984ء میں اسے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کے طور پر نامزد کیا گیا۔ اس کا مقام بینف نیشنل پارک کے شمال میں اور ایڈمنٹن کے مغرب میں ہے۔ پارک میں کولمبیا آئس فیلڈ کے گلیشیئرز، چشمے، جھیلیں، آبشاریں اور پہاڑ شامل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Government of Canada Parks Canada Agency (2021-03-30)۔ "2020 Annual Report - Jasper National Park"۔ www.pc.gc.ca۔ 24 مئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2022