جیفری وارن (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیفری وارن
ذاتی معلومات
مکمل نامجیفری مارٹن وارن
پیدائش2 مارچ 1908ء
الریسفورڈ، ہیمپشائر، انگلینڈ
وفات21 نومبر 1941(1941-11-21) (عمر  33 سال)
سیدی ریزگ, سائرینیکا, اطالوی لیبیا
بلے بازینامعلوم
حیثیتوکٹ کیپر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 1
رنز بنائے 4
بیٹنگ اوسط 4.00
100s/50s –/–
ٹاپ اسکور 3
کیچ/سٹمپ 1/1
ماخذ: Cricinfo، 17 دسمبر 2021

جیفری مارٹن وارن (پیدائش:2 مارچ 1908ء)|(انتقال:21 نومبر 1941ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی اور برطانوی آرمی آفیسر تھا۔لیفٹیننٹ کرنل پرسی بلس وارن اور ان کی اہلیہ مارگریٹ کا بیٹا، وہ مارچ 1908ء میں ایلرسفورڈ میں پیدا ہوا۔ وارن کی تعلیم ویلنگٹن کالج میں ہوئی جہاں اس نے برطانوی فوج میں اپنا کیریئر بنانے کا فیصلہ کیا۔ اس نے سینڈہرسٹ کے رائل ملٹری کالج سے فروری 1928ء میں سیکنڈ لیفٹیننٹ کے طور پر رائل ٹینک کور میں گریجویشن کیا۔ [1]

انتقال[ترمیم]

وارن 21 نومبر 1941ء کو سیدی ریزگ، سائرینیکا، اطالوی لیبیا میں دوسری جنگ عظیم کے دوران جان لیوا زخمی ہو گیا تھا اور اسے جرمن افواج نے پکڑ لیا تھا۔ انھیں لیبیا کے نائٹس برج وار قبرستان میں دفن کیا گیا۔اس  کی عمر 33 سال تھی۔ ان کے پسماندگان میں ان کی اہلیہ مارگریٹ اور ان کا بیٹا برائن رہ گئے۔ [1] [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Nigel McCrery (2011)۔ The Coming Storm: Test and First-Class Cricketers Killed in World War Two (بزبان انگریزی)۔ 2nd۔ Pen and Sword۔ صفحہ: 146–7۔ ISBN 978-1526706980 
  2. Patrick W. Montague-Smith (2000)۔ Debrett's Peerage and Baronetage (بزبان انگریزی)۔ Debrett's Peerage Limited۔ صفحہ: 1079