مندرجات کا رخ کریں

جیف رسکن پیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیف رسکن پیر
(انگریزی میں: Jef Raskin ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Jef Raskin holds a model of the Canon Cat.
Jef Raskin holds a model of the Canon Cat.
Raskin holds a model of the Canon Cat in January 1999.

معلومات شخصیت
پیدائش 9 مارچ 1943(1943-03-09)
نیویارک شہر, U.S.
وفات فروری 26، 2005(2005-20-26) (عمر  61 سال)
پیسفیکا، کیلیفورنیا, U.S.
وجہ وفات سرطان لبلبہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ Linda S. Blum (شادی. 1982)
اولاد 3, including Aza Raskin
عملی زندگی
مادر علمی پنسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی
جامعہ اسٹونی بروک   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم ریاضی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے اور طبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ پروگرامر ،  کمپیوٹر سائنس دان ،  مصنف ،  استاد جامعہ ،  کاروباری شخصیت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت ایپل متشرک ،  جامعہ کیلیفورنیا، سان ڈیاگو   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت human–computer interface expert
کارہائے نمایاں میکنتاش   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


جیف رسکن، دنیا کے پہلے ایپل میکنٹوش کمپیوٹر کے خالق۔ امریکا کے شہر نیویارک میں پیدا ہوئے۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد ایپل کمپیوٹر سے وابستہ ہوئے۔ جیف، میکنٹوش کی اسُ ٹیم کے سربراہ تھے جس نے 1984ء میں پہلا ایپل کمپیوٹر لانچ کیا تھا اور یہ خیال جیف رسکن کا ہی تھا کہ کمپیوٹر کو آسان بنانے کے لیے اس میں تصویری آئیکن بنائے جائیں اور ماؤس لگایا جائے۔ جیف رسکن نے ہی ماؤس کے ذریعے ڈبل کلکس اور کلک اینڈ ڈریگ کی ٹیکنیک متعارف کروائی تھی جو کمپیوٹر کی دنیا میں انقلابی اقدامات سمجھے جاتے ہیں۔

دراصل جیف چاہتے تھے کہ ایسا کمپیوٹر جو استعمال میں بہت آسان ہو، جیف رسکن ہی کا آئیڈیا تھا اس لیے ایپل کمپیوٹر آج جس مقام پر ہے وہ جیف کے بنا ممکن نہ ہوتا۔ جیف نے ایپل کا پہلا کمپیوٹر ڈیزائن تو کیا لیکن وہ اس کی ریلیز تک کمپنی کے مالک سٹیو جابز سے اختلاف رائے کے نتیجے میں ایپل میکنٹوش چھوڑ چکے تھے۔ ایپل میکنٹوش کمپنی کا نام بھی جیف رسکن کے پسندیدہ سیب پر ہی رکھا گیا تھا اگرچے بعد میں کاپی رائٹس کے تنازعے کے نتیجے میں اس میں کچھ تبدیلی کرنا پڑی۔

جیف رسکن ایک باکمال موسیقار بھی تھے اور سان فرانسسکو چیمبر اوپرا سوسائٹی میں اپنے فن کا مظاہرہ بھی کرتے تھے۔ 2004ء میں جیف کو کینسر کا عارضہ لاحق ہوا جس کی وجہ سے کیلی فورنیا میں ان کا انتقال ہوا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/032592469 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 مئی 2020
  2. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/86231139