جیمز ویب خلائی دوربین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

جیمز ویب خلائی دوربین ناسا کا ایک زیر تکمیل منصوبہ ہے۔ یہ دوربین خلا میں زیریں سرخ شعاعوں کے ذریعے کائنات کے انتہائی دور دراز اجسام کا مشاہدہ کرے گی، وہ اجسام جو فی الحال زمینی دوربینوں اور ہبل دوربین کی قوت مشاہدہ سے باہر ہیں۔ اس دوربین کو 2007ء میں اپنا کام شروع کر دینا چاہیے تھا مگر اس کی تعمیر ہی 2016ء میں جا کر مکمل ہوئی ہے جبکہ اسے ابھی تک باقاعدہ طور پر نصب بھی نہیں کیا گیا۔ ابتدا میں اس کی لاگت کا تخمینہ 500 ملین امریکی ڈالر تھا لیکن اس کے بنانے پر 8.8 ارب ڈالر خرچ ہو چکے ہیں[1]۔

حوالہ جات[ترمیم]