جیوجٹسو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جیوجٹسو 柔術

جیوجٹسو سکھانے کا مرکز

جاپانی فن کشتی۔ اس فن میں تشریح الاعضا کے گہرے مطالعے کی ضرورت ہے۔ اس لیے کہ پہلوان اپنے حریف کے نرم و نازک مقامات پر ضرب لگاتا ہے۔ اس فن میں قوت کی اتنی ضرورت نہیں ہوتی۔