جیک بینسٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیک بینسٹر
ذاتی معلومات
مکمل نامجان ڈیوڈ بینسٹر
پیدائش23 اگست 1930(1930-08-23)
وولورہیمپٹن, انگلینڈ
وفات23 جنوری 2016(2016-10-23) (عمر  85 سال)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1950–1969واروکشائر
پہلا فرسٹ کلاس26 اگست 1950 واروکشائر  بمقابلہ  گلیمورگن
آخری فرسٹ کلاس31 اگست 1968 واروکشائر  بمقابلہ  لیسٹر شائر
پہلا لسٹ اے22 مئی 1963 واروکشائر  بمقابلہ  نارتھمپٹن
آخری لسٹ اے6 جولائی 1969 واروکشائر  بمقابلہ  سرے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 374 20
رنز بنائے 3,142 12
بیٹنگ اوسط 9.43 4.00
100s/50s 0/4 0/0
ٹاپ اسکور 71 4
گیندیں کرائیں 68,633 1,148
وکٹ 1,198 25
بولنگ اوسط 21.91 22.44
اننگز میں 5 وکٹ 53 0
میچ میں 10 وکٹ 6 0
بہترین بولنگ 10/41 3/14
کیچ/سٹمپ 167 3/0
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 4 اکتوبر 2012

جان ڈیوڈ بینسٹر (23 اگست 1930 - 23 جنوری 2016) ایک انگلش کرکٹ مبصر اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی تھا جو وارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے کھیلتا تھا۔ وہ کئی سالوں تک بی بی سی ٹیلی ویژن کے کرکٹ مبصر اور بعد میں ٹاک پورٹ ریڈیو کرکٹ کے نمائندے رہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]