جیک ہنٹر (کرکٹر)
Appearance
جیک ہنٹر | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 28 اپریل 1995ء (29 سال) ڈنیڈن |
شہریت | نیوزی لینڈ |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
کھیل کا ملک | نیوزی لینڈ |
درستی - ترمیم |
جیک شان ہنٹر (پیدائش: 28 اپریل 1995ء) نیوزی لینڈ انڈر 19 اور فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1][2] انہوں نے 2014ء میں انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کھیلا۔ وہ ڈونیڈن اوٹاگو میں پیدا ہوئے تھے اور انہوں نے 2015ء میں اوٹاگو کے لیے سینئر کرکٹ میں قدم رکھا اور ٹیم کے لیے عمر گروپ کرکٹ کھیلی۔[3] انہوں نے جنوری 2017ء میں فورڈ ٹرافی میں اپنی لسٹ اے کی شروعات کی اور دسمبر 2017ء میں 2017-18ء سپر سمیش میں اپنی ٹوئنٹی 20 کی شروعات کی۔ [4][5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Jack Hunter"۔ scoresway.com۔ 2017-12-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-30
- ↑ "Jack to bowl in Dubai"۔ odt.co.nz۔ 22 جنوری 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-30
- ↑ "Player Details"۔ skysports.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-30
- ↑ "The Ford Trophy, Auckland v Otago at Auckland, Jan 18, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-18
- ↑ "2nd Match (D/N), Super Smash at Christchurch, Dec 14 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-14