ج سے اردو محاورے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • جامے سے باہر ہونا۔
  • جس کا کام اسی کو ساجھے۔
  • جس کا کھائے اسی کا گائے۔
  • جس کے ہاتھ ڈوئی اس کا سب کوئی۔
  • جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔
  • جسے پیا چاہے وہی سہاگن۔
  • جنگل میں منگل۔