حاجی سموں گاؤں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حاجی سموں ایک گاؤں ہے۔تلہار کے قریب ہے۔اس گاؤں میں ایک پرائمری اسکول ہے۔اور ایک مسجد ہے جس کا نام الحجاج ہے۔اور اسکول کا نام محمد ابراہیم سموں بھلایا جاتا ہے۔اس گاؤں کے نگران، محمد علی، رمضان سموں، محمد ہاشم سموں عباس سموں، صالح، وغیرہ،،،۔


لوگ 400

گھر۔ 20 سے 30

درگاہ گھل گھوٹ


سب لوگ آپس میں ایک ساتھ رہتے ہیں۔