حاجی محمد نعیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سینئر صحافی

لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر حاجی محمد نعیم نے عملی صحافت کا آغاز 1999ء میں روزنامہ لیڈر و مقابلہ سے کیا بعد ازاں روزنامہ اساس اور روزنامہ اذکار سے وابستہ رہے اب 2014ء سے روزنامہ اوصاف میں بطور سینئر سب ایڈیٹر فرائض سر انجام دے رہے ہیں " اب میں بولوں کہ نہ بولوں"کے عنوان سے کالم بھی لکھتے ہیں ان کی کتاب بھی زیر طبع ہے این اے 123 سے 2 مرتبہ الیکشن بھی لڑ چکے ہیں،[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تحریروتحقیق:میم سین بٹ 23 ستمبر 2022ء