حاصل قوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

حاصل قوت (انگریزی: Resultant force) ایک واحد قوت ہے اور اس تدویر سے منسلک ہوتی ہے جو کسی غیر لچکدار جسم (rigid body) پر عمل کرنے والی قوتوں اور تدویروںں کے نظام کے امتزاج سے حاصل ہوتی ہے۔