حافظ احمد شاکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اہل حدیث عالم دین ، مدیر و ناشر

شیخ الحدیث علامہ عطاء اللہ حنیف بھوجیانی رحمہ اللہ کے صاحبزادے، ھفت روزہ"الاعتصام" لاہور کے مدیر اعلی ، مدیر مکتبہ سلفیہ لاہور

مولانا حافظ احمد شاکر صاحب ایک طویل علالت کے بعد 22 نومبر 2022ء کو لاہور میں وفات پا گئے، لاہور میں تدفین کی گئی،[1]

حوالہ جات[ترمیم]