حبیب الرحمن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

حبیب الرحمن (ولادت: 1892ء - وفات: 1956ء) بھارتی عالم دین تھے۔ آپ لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔ احرار کے سرگرم رکن تھے۔ ان کے والد مولانا زکریا ایک ممتاز عالم دین تھے۔ مولانا حبیب الرحمن نے تحریک خلافت اور بعد میں تحریک احرار میں بڑے انہماک سے حصہ لیا اور متعدد بار جیل گئے۔ بہت اچھے مقرر اور آزاد خیال رہنما تھے۔ حبیب الرحمن 1956ء میں بھارت کی دار الحکومت دہلی میں انتقال کر گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]