حجانی بلوچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حجانہ بلوچ اس وقت ڈیرہ غازی خان اور سندھ کے مختلف علاقوں میں مقیم ہیں قبائلی جنگوں کی وجہ سے یہ ایک شہر سے دوسرے شہر کی طرف ہجرت کرتے رہتے تھے ان کا پیشہ زراعت اور مال مویشی چرانا ہے اس کا نام سلیمان کے بیٹے حاجی وجہ سے پڑا