حرام کاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

حرام کاری باہمی رضامندی سے دو ایسے مرد و عورت کا جنسی اختلاط جو میاں بیوی نہ ہوں۔ حرام کاری کوئنوس (Koinos) بمعنی عام کا ترجمہ ہے یوحنا 8: 41 میں یہ یونانی پورنیا (Porneia) کا ترجمہ ہے جس کے معنی زنا کاری ہے جو اُردو میں حرام کاری کے معنی رکھتا ہے۔ انہی معنوں میں یہ بائبل میں کئی جگہ استعمال ہوا ہے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عبرانیوں 12: 8
  2. 1 کرنتھیوں 8: 11