حرم فاطمہ معصومہ
ظاہری ہیئت
| مزار فاطمہ معصومہ | |
|---|---|
مزار فاطمہ معصومہ، ہمشیرہ علی رضا | |
| بنیادی معلومات | |
| مقام | قم، ایران |
| متناسقات | 34°38′30″N 50°52′44″E / 34.6418°N 50.8789°E |
| مذہبی انتساب | اسلام |
| ملک | ایران |
| تعمیراتی تفصیلات | |
| نوعیتِ تعمیر | مسجد |
| طرز تعمیر | ایرانی |
| تفصیلات | |
| گنبد | 3 |
| مینار | 6 |
حرم فاطمہ معصومہ ایران کا ایک حرم جو قم میں واقع ہے۔[1] فاطمہ معصومہ آٹھویں امام رضا کی ہمشیرہ اور ساتویں امام موسیٰ کاظم کی دختر تھیں (طبری 60)۔ شیعہ اسلام میں خواتین کو اکثر اولیاء کے طور پر احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اگر وہ بارہ اماموں میں سے کسی کی قریبی رشتہ دار ہوں، اس لیے فاطمہ معصومہ کو ایک ولی کی حیثیت سے محترم مانا جاتا ہے اور قم میں ان کا مزار ایران کے سب سے اہم شیعہ مزاروں میں شمار ہوتا ہے۔ ہر سال ہزاروں شیعہ مسلمان فاطمہ معصومہ کے مزار کی زیارت کی خاطر قم کا سفر کرتے ہیں اور ان سے برکتیں مانگتے ہیں۔
مزار کے اندر نویں بارہویں شیعہ امام محمد تقی کی تین بیٹیاں بھی مدفون ہیں۔
نگار خانہ
[ترمیم]- مسجدشاه
- سقف گنبد مسجدشاه
- آینهکاری شده شبستان (اندرونی)
- آینهکاری
- حرم فاطمہ معصومہ (1955)
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Fatima Masumeh Shrine"
|
|
زمرہ جات:
- ایران میں قبرستان
- ایران میں مزارات
- زیارات
- سترہویں صدی میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- شیعہ مزارات
- صفوی معماری
- صوبہ قم میں پرکشش سیاحتی مقامات
- شیعیت
- شیعہ اثناعشری
- شیعہ قبرستان
- ایران کے قومی کام
- ایران میں مساجد
- قاجار طرز تعمیر
- ایرانی معماری
- قم
- ایران میں مقابر
- صوبہ قم میں عمارات و ساخات
- ایران میں تعلیم
- انیسویں صدی میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- 1883ء میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارات
- گنبد والی مذہبی عمارات و ساخات