حقوق شہریت
Appearance
(حق شہریت سے رجوع مکرر)
حقوق شہریت (انگریزی = Rights of Citizenship) ایک شہری کی حیثیت سے جو حقوق آدمی کو حاصل ہوں۔ مثلاً حفاظتی حقوق، حفظان صحت سے متعلق حقوق،آمد و رفت، بود و باش، پانی، ہوااور روشنی اور دیگر لوازم کے حصول سے متعلق حقوق۔ حقوق شہریت صرف تعلیم یافتہ اور شہری طبقے سے مختص نہیں ہیں بلکہ ان کا اطلاق ہر قسم اور ہر نوع کی آبادی پر ہوتا ہے۔