مندرجات کا رخ کریں

حنیف ملک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حنیف ملک
شخصی معلومات
پیدائش 19 فروری 1981ء (43 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حنیف ملک (پیدائش 19 فروری 1981ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انہوں نے 2001ء اور 2010ء کے درمیان 77 فرسٹ کلاس اور 39 لسٹ اے میچ کھیلے۔ [1] انہوں نے 25 اپریل 2005 ءکو نیشنل ٹوئنٹی 20 کپ میں حیدرآباد ہاکس کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Hanif Malik"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-27
  2. "Group A, Lahore, Apr 25 2005, ABN-AMRO Twenty-20 Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-27